عزت نفس نہج البلاغہ کی نظر میں

عزت نفس مکتب نہج البلاغہ کی اخلاقیات کا ایک اہم اور بنیادی اخلاق عزت نفس اور انسان کی خودی ہے انسان کی کرامت اور شرافت کو اسی کے گرو میں پہچانا جاتا ہے امام عالی مقام سے اس بارے میں چند اقوال ذکر کر تے ہیں آپ فرماتے ہیں: الف ۔”واکرم نفسک عن کل دنیة … عزت نفس نہج البلاغہ کی نظر میں پڑھنا جاری رکھیں